حکومت نے شکیل آفریدی کے خاندان کو شناختی کارڈ جاری کرنے سے انکار کردیا

پشاور(قدرت روزنامہ02فروري2017)پاکستان نے شکیل آفریدی کے خاندان کو شناختی کارڈ جاری کرنے سے انکار کردیا .امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے لیے القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن کی جاسوسی کرنے والے شکیل آفریدی کے وکیل قمر ندیم نے بتا یا کہ شکیل آفریدی کے خاندان کو پاسپورٹ اور ووٹ کا حق بھی نہیں دیا جا رہا ہے .

ان کا کہنا تھا کہ شکیل آفریدی کی بیو ی اور ان کے دو بچوں کے شناختی کارڈ کی تجدید کرنے سے حکام نے انکار کردیا ہے .قمر ندیم نے کہا کہ وہ اس فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کریں گے .وزارت داخلہ کے حکام نے اس پر کسی قسم کا فوری رد عمل اور موقف دینے سے انکا ر کیا ہے .

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top