انٹر اور مقامی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر مستحکم

35

کراچی(قدرت روزنامہ02فروري2017)انٹربینک مارکیٹ اورمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمستحکم رہی.فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کے روزانٹربینک مارکیٹ میںڈالرکی قیمت خرید104.82روپے اورقیمت فروخت104.87روپے جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالرکی قیمت خرید107.70روپے اورقیمت فروخت107.90روپےپر برقرار رہی'فاریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں 75 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے یورو کی قیمت خرید 155-25روپے سے بڑھ کر 116روپے اور قیمت فروخت 116-75روپے سے بڑھ کر 177-50روپے پر جاپہنچی اسی طرح 1-95روپے کے نمایاں اضافے سے برطانوی پائونڈ کی قیمت خرید 133-80روپے سے بڑھ کر 135-75روپے اور قیمت فروخت 135-30روپے سے بڑھ کر 137-25روپے ہوگئی.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top