پاک فوج کے سپہ سالار جنرل (ر) راحیل شریف کو الاٹ کی جانے والی زمین کی تفصیلات منظر عام پر لانے کیلئے درخواست دائر

29

لاہور(قدرت روزنامہ02فروري2017)پاک فوج کے سپہ سالار جنرل (ر) راحیل شریف کو الاٹ کی جانے والی زمین کی تفصیلات منظر عام پر لانے کیلئے سرفراز حسین ایڈووکیٹ کی جانب سےسینئر ممبر بورڈ آف ریونیو کو درخواست دائر کر دی گئی ہے. سرفراز حسین ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کردہ درخواست کے مطابق اطلاعات تک رسائی کے قانون کے تحت ملک بھر کے تمام شہریوں کو معلومات حاصل کرنے کا حق ہے اس لئے راحیل شریف کو الاٹ کردہ سرکاری اراضی کی تفصیلات فراہم کی جائیں.
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top