ملتان میں خاتون نے شوہر اور بچے پر تیزاب پھینک کر خود کشی کر لی

ملتان (قدرت روزنامہ02فروري2017)ملتان میں خاتون نے شوہر اور بچے پر تیزاب پھینک کر خود کشی کر لی.

نجی ٹی وی کے مطابق ملتان کے علاقے زیڈ ٹاون میں خاتون نے شوہراوربچے پرتیزاب پھینک خود بھی تیزاب پی کرخودکشی کی کوشش کی.

پولیس کے مطابق تینوں متاثرہ افراد کو کوہسپتال منتقل کردیاگیا ہے جہاں ڈاکٹروں نے شوہر اور بیٹے کی حالت خطرے باہرجبکہ خاتون کی حالت تشویشناک بتائی ہے. دوسری جانب خاتون کے شوہر امین کا کہنا ہے کہ اس کی بیوی کاذہنی توازن درست نہیں .

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top