محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے بارشوں اور برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشن گوئی کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ01فروري2017) محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے بارشوں اور برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشن گوئی کر دی ہے. تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ملک کے بیشتر حصوں میں سردی کی لہر ابھی بھی برقرار رہے گی.

ملک میں بارشوں کا ایک نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے. بارشوں اور برف باری کا یہ سلسلہ رواں ہفتے کے آخر میں شروع ہو گا. بارشوں کا سلسلہ ملک کے بیشتر حصے کو اپنی لپیٹ میں لے گا جس سے سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top