لنڈی کوتل ،پک اپ کھائی میں گرگئی، 10افراد جاں بحق

پشاور(قدرت روزنامہ01فروري2017)خیبرایجنسی کے علاقے لنڈی کوتل میں ایک پک اپ کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں 10افراد جاں بحق ہوگئے.خاصہ دارفورس کے ذرائع کے مطابق پک اپ لنڈی کوتل کےعلاقےکم شلمان میں کھائی میں گری ہے،جاں بحق ہونے والوں میں5خواتین اور 5 بچے شامل ہیں.

واقعے میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں،جن میں سے ایک زخمی کو لنڈی کوتل جبکہ دوسرے کو پشاور منتقل کردیا گیا ہے، حادثے کے متاثرہ افراد میں سے زیادہ تر آپس میں رشتہ دار ہے

واقعے میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں،جن میں سے ایک زخمی کو لنڈی کوتل جبکہ دوسرے کو پشاور منتقل کردیا گیا ہے، حادثے کے متاثرہ افراد میں سے زیادہ تر آپس میں رشتہ دار ہے

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top