ملک بھر میں جمعہ کی چھُٹی بحال کی جائے ۔ امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخواہ

pic14

پشاور(قدرت روزنامہ01فروري2017) امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخواہ مشتاق احمد خان کا کہنا ہے کہ بھارت کبھی ہمارا دوست نہیں ہو سکتا . انہوں نے کہا کہ ایک طرف مودی سرکار پاکستان عوام کا پانی بند کر رہی ہے تو دوسری جانب تودوسری جانب پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش کی اجازت دی جارہی ہے .

مشتاق احمد نے کہا کہ پاکستان اسلام کے نام پر بنا ضرورتھا لیکن یہاں کے حکمران بیرونی ایجنڈے پر ہیں. مشتاق احمد خان نے یہ بھی مطالبہ کیا کہ ملک بھر میں جمعہ کی چھٹی بحال کی جائے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top