پشاور میں فائرنگ، دو افراد جاں بحق

پشاور (قدرت روزنامہ01فروري2017) پشاور میں ورسک روڈ پر فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے . پولیس نے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا ہے.

پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور فائرنگ کرنے کے بعد فررار ہونے میں کامیاب ہو گیا. جبکہ جاں بحق افراد کی لاشوں کو قبضے میں لے لیا گیا ہے. ..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top