پاکستان کی قومی ائیر لائن پی آئی کی خاتون پائلٹ کی سیلفیز کی سوشل میڈیا پر دھوم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ01فروري2017)پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) کی خاتون پائلٹ کی سیفلیوں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے . تفصیلات کے مطابق خاتون پائلٹ نے کاک پٹ اور کاک پٹ کی کھڑکی سے باہر نکلتے ہوئے سیلفی سٹک کی مدد سے سیلفیز بنائیں جنہون نے سوشﷲ میڈیا پر خاصی مقبولیت حاصل کرلی ہے.

سیلفیز لینے والی یہ خاتون پائلٹ ہما لیاقت ایئر بیس 320 کی فرسٹ آفیسر ہیں. خاتون پائلٹ آفیسر کی سیلفیز سوشل میڈیا پر مقبول ہونے کے بعد لوگ ان کی خوبصورتی کو سراہ رہے ہیں.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top