چیچہ وطنی: شیطان باپ کی حقیقی بیٹی سے زیادتی

36

ساہیوال (قدرت روزنامہ01فروري2017) وحشی درندے باپ نے اپنی حقیقی 15 سالہ بیٹی کو جنسی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا. ملزم گرفتار، مقدمہ درج.

پولیس کے مطابق نواحی گاﺅں 92/12-L کے رہائشی تنویر کی بیوی کسی کام کے سلسلہ میں گھر سے باہر گئی تو اس کی غیر موجودگی میں شیطان صفت باپ نے اپنی 15 سالیہ بیٹی مقدس کو جنسی تشدد کا نشانہ بناڈالا. مقدس کی والدہ جب اچانک گھر واپس آئی تو مقدس کی چیخ و پکار پر محلے دار بھی آگئے اور ملزم تنویر کو پکڑلیا.

 اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ملزم کو گرفتار کرکے زیر دفعہ 376/377 ت پ زنا بالجبر کے تحت مقدمہ درج کرلیا. پولیس کے مطابق ملزم چند روز قبل اپنے سات سالہ بیٹے وسیم کے ساتھ بھی زیادتی کرچکا ہے.
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top