وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے ٹریفک وارڈن کےدوران ڈیوٹی موبائل فون استعمال کرنےپرپابندی عائد کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ01فروري2017)وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے ٹریفک وارڈن کےدوران ڈیوٹی موبائل فون استعمال کرنےپرپابندی عائد کردی گئی.

 وزیرداخلہ نے راول پنڈی اسلام آباد میں ٹریفک جام کے مسائل کا نوٹس لےلیے ہے.

وزیرداخلہ نے راولپنڈی،اسلام آبادٹریفک پولیس کوٹریفک پلان بنانےکی ہدایت جاری کردی ہے.

انتہائی سخت اقدام کے تحت وزیرداخلہ نے جڑواں شہروں کی ٹریفک پولیس کو48گھنٹےکی ڈیڈلائن دی ہے. اس کے علاوہ چوہدری نثار نےکشمیرہائی وے،فیض آبادپرٹول پلازہ تعمیرکرنےکاحکم بھی دیاہے.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top