حویلیاں کے قریب بالڈھیر کے مقام پر ٹریفک حادثہ

pic_1470764215

ایبٹ آباد(قدرت روزنامہ30دسمبر-2016) حویلیاں کے قریب بالڈھیر کے مقام پر ٹریفک حادثہ ہوا ہے. نجی ٹی وی کے مطابق ایبٹ آباد میں ٹریفک حادثہ ہوا ہے حادثے میں مسافر کوچ اور وین ٹکرا گئے جس میں خواتین سمیت 5افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ 7افراد زخمی ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے .

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top