مشال خان قتل کیس، پولیس کو بڑی کامیابی مل گئی

چار سدہ (قدرت روزنامہ21-اپریل-2017) عبدالولی خان یونیور سٹی مردان کے طالب علم مشال خان کے قتل میں ملوث مزید آٹھ مشتبہ افراد کو جمعرات کے روز گررفتار کرلیا گیا. پولیس کے مطابق مقدمے میں گرفتاریوں کی تعداد 32 ہوگئی ہے.

جمعرات کو صوابی میں مشال خان کے قتل کی مذمت کیلئے ایک ریلی کا اہتمام کیا گیا، مظاہرین نے اس غیر انسانی فعل میں ملوث ملزموں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا گزشتہ دنوں دینا علی (Dina Ali)نامی ایک سعودی لڑکی پناہ کے لیے آسٹریلیا جا رہی تھی جسے فلپائن کے دار الحکومت منیلا میں روک کر سعودی سفارت خانے کے حکام کے حوالے کر دیا گیا تھا. اب دینا کے متعلق نئی معلومات سامنے آ گئی ہیں. بلومبرگ نے سعودی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس وقت دینا سعودی عرب کی ایک خواتین کی جیل میں ہے اور حکام اس کے کیس کو حل کرنے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں. ذرائع کا کہنا تھا کہ ’دینا قید نہیں ہے بلکہ اس کو حفاظتی تحویل میں رکھا گیا ہے، تاکہ اسے کوئی نقصان نہ پہنچے.‘زبردستی شادی سے بچنے کیلئے نوجوان سعودی لڑکی گھر سے بھاگ نکلی لیکن جیسے ہی جاکر جہاز میں سوار ہوئی تو ایسا منظر کہ زندگی کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا، وہ کام ہوگیا جس کا کبھی خوابوں میں بھی تصور نہ کیا تھا.رپورٹ کے مطابق ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ ”حکام دینا کے کیس کا کوئی مناسب حل تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ وہ دوبارہ نارمل زندگی گزار سکے.“ واضح رہے کہ دینانے پناہ کے لیے آسٹریلیا میں درخواست دے رکھی تھی. آسٹریلیا جاتے ہوئے اسے منیلا میں پرواز تبدیل کرنی تھی لیکن وہاں فلپائنی حکام نے اس کا پاسپورٹ ضبط کر لیا اور پھر سعودی سفارتخانے کے کچھ لوگ آئے اور اسے ساتھ لے گئے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top