ہم عمران خان سے مطالبہ کریں گے کہ مشعال خان کو انصاف دلوایا جائے ۔ مشعال خان کے اہل خانہ

وابی (قدرت روزنامہ18-اپریل-2017) مردان میں عبد الولی خان یونیورسٹی کے طالبعلم مشعال خان کو بہیمانہ تشدد کے بعد قتل کیا گیا جس پر مشعال خان کے اہل خانہ غم سے نڈھال ہیں. نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مشعال خان کی ہمشیرہ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان اگر ہمارے گھر آئے تو ہم ان سے مشعال خان کے لیے انصاف کا مطالبہ کریں گے.

انہوں نے کہا کہ مشعال خان  بے گناہ تھا اور بے گناہ ہے . وہ ایک شہید ہے. :..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top