سابق صوبائی وزیر افتخار جھگڑا انتقال کر گئے

شاور (قدرت روزنامہ18-اپریل-2017) سابق صوبائی وزیر افتخار جھگڑا انتقال کر گئے . تفصیلات کے مطابق افتخار جھگڑا کی نماز جنازہ آج شام 5 بجے ادا کی جائے گی.

افتخار جھگڑا پیپلز پارٹی کے رہنما رہے جس کے بعد انہوں نے پارٹی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا. افتخار جھگڑا سابق صوبائی وزیر تعلیم بھی تعینات رہے تھے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top