پشاور کے علاقے حیات آباد میں دستی بم حملہ

شاور (قدرت روزنامہ18-اپریل-2017) پشاور کے علاقے حیات آباد میں دستی بم حملہ ہوا ہے. تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے دارلخلافہ پشاور کے علاقے حیات آباد میں دستی بم حملہ ہوا ہے.

پولیس کے مطابق حملہ حیات آباد کے فیز 4 میں واقع ایک مکان پر ہوا ہے. حملے میں کسی جانی نقصان اطلاع موصول نہیں ہوئی...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top