سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

وات (قدرت روزنامہ17-اپریل-2017)سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے. تفصیلات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے سوات اور نواحی علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے .

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے. ریکٹر اسکیل پر تاحال زلزلے کی شدت معلوم نہیں ہو سکی...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top