کیامشعال خان گستاخ تھا؟چھوٹی بہن پہلی بارمنظرعام پرآگئی

مردان(قدرت روزنامہ16-اپریل-2017)مشعال کی بہنوں نے اپنے بھائی کے قتل کے بعدمیڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ مشعال صرف ہمارابھائی ہی نہیں بلکہ ایک اچھادوست بھی تھاہمارابھائی بے گناہ تھااس کے بغیرزندگی کیسے گزرے گی یہ ہمیں سمجھ نہیں آرہا.مشعال خان کی چھوٹی بہن کاکہناتھاکہ وہ صبح سویرے اٹھ کرمسجدمیں نمازپڑھنے جاتاتھااس کے علاوہ وہ نوافل بھی پڑھتاتھا .

بھائی نمازی تھااورہربات میں اسلام کی مثال دیتاتھااس کی والدہ اوربہنوں نے حکام بالاسے انصاف کی اپیل کی ہے مزیدتفصیلات اس ویڈیومیں ملاحظہ کریں...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top