چترال اور اطراف کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں

چترال (قدرت روزنامہ14-فروری-2017)چترال اور اطراف کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں. تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے شہر چترال اور اردگرد کے علاقوں میں منگل کی شب زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں زلزلے کے شدید جھٹکوں کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے شدید سردی کے باوجود گھروں سے باہر نکل آئے .

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top