ملزموں میں کونسی سیاسی پارٹی کا رکن ملوث نکلا؟

مردان(قدرت روزنامہ15-اپریل-2017) مردان پولیس کو مقتول مشال خان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ موصول ہوگئی، رپورٹ کے مطابق مشال خان کی موت دو گولیاں لگنے سے واقع ہوئی.نجی ٹی وی کے مطابق مردان پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول اسٹوڈنٹ مشال خان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ موصول ہوگئی ہے، ابتدائی رپورٹ کے مطابق مشال خان کو دو گولیاں ماری گئیں، جس سے اس کی موت واقع ہوئی.

تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ تشدد کا نشانہ بنے سے قبل مشال خان مر چکا تھا.دوسری جانب پولیس نے ایف آئی آر میں نامزد روپوش ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپوں کا سلسلہ تیز کردیا، ملزموں میں پاکستان تحریک انصاف تحصیل کونسل کا رکن عارف بھی شامل ہے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top