جب میں نے بیٹے کے ہاتھ چومے تو اس کی نگلیاں ٹوٹی ہو ئی تھیں :والدہ مشال خان

مردان(قدرت روزنامہ15-اپریل-2017)مردان کی یونیورسٹی میں گستاخی مذہب کے الزام میں قتل کیے جانے والے مشال خان کی والدہ کا کہناہے کہ جب اس نے اپنے مردہ بیٹے کے ہاتھ چومے تو اس کی انگلیاں ٹوٹی ہوئی تھیں . نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ان کاکہناتھا کہ ان کے بیٹے کو بے رحمی سے قتل کیا گیاہے ،جس نے گولی ماری اور جس نے ویڈیو بنائی اسے سزا ملنی چاہیے .

دوسری جانب پولیس نے ویڈیو کی مدد سے کارروائی کرتے ہوئے 13افراد کو گرفتار کر لیاہے جن کیخلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top