مردان یونیورسٹی واقعہ، مشعال خان کی پوسٹمارٹم رپورٹ تیار کر لی گئی

ردان (قدرت روزنامہ15اپریل-2017) مردان یونیورسٹی میں طالبعلم کی ہلاکت کے معاملے پر تاحال تحقیقات کی جا رہی ہیں، ذرائع کے مطابق مشعال خان کی پوسٹمارٹم رپورٹ تیار کر لی گئی ہے. پوسٹمارٹم رپورٹ پولیس کو موصول ہوئی جس میں بتایا گیا کہ مشعال خان کی موت گولی لگنے سے ہوئی .

پوسٹمارٹم رپورٹ کے مطابق مشعال خان کے جسم پردو گولیوں کے نشانات ہیں. پولیس کے مطابق مشعال خان کے قتل میں ملوث افراد سے تفتیش جاری ہے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top