مشعال خان کا قتل، 8 ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ردان(قدرت روزنامہ15اپریل-2017) عبد الولی خان یونیورسٹی میں طالبعلم مشعال خان کو تشدد کے بعد قتل کرنے والے 8 ملزمان کو پولیس نے انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا. تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی کی عدالت میں مشعال خان کے قتل کے الزام میں گرفتار 8 ملزمان کی پیشی ہوئی.

عدالت نے 8 ملزمان کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا. ملزمان کو سخت سکیورٹی میں اے ٹی سی عدالت لایا گیا. پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کو 4 روز تک جسمانی ریمانڈ میں رکھا جائے گا...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top