عبدالاکبرخان انتقال کر گئے

پشاور(قدرت روزنامہ12-جنوری-2017) سابق اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی عبدالاکبرخان انتقال کر گئے. عبدالاکبرخان کی نماز جنازہ آج 3 بجے سپینکئی پلوڈھیری مردان میں ادا کی جائے گی عبدالاکبر خان پاکستان پیپلز پارٹی ک ے دیرینہ کارکن ذرالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو کے قریبی ساتھی تھے .

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top