خیبرپختونخواہ کے شہر پشاور کے علاقے یکہ توت میں دھماکے کی اطلاعات

پشاور(قدرت روزنامہ10-جنوری-2017)خیبرپختونخواہ کے شہر پشاور کے علاقے یکہ توت میں دھماکے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں.ذرائع نجی ٹی وی کے مطابق پشاور کے علاقے یکہ توت میں دھماکے کی اطلاع پر سیکورٹی ادارے الرٹ ہوگئے ہیں تاہم ابھی دھماکے کی نوعیت کا اندازہ لگایا جارہا ہے ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں تاحال کسی بھی جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں .

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top