خیبرپختونخوا میں جعلی کرنسی چھاپنے والے نیٹ ورک کا سراغ لگالیا گیا

37

پشاور (قدرت روزنامہ10-جنوری-2017) خیبرپختونخوا میں جعلی کرنسی چھاپنے والے نیٹ ورک کا سراغ لگالیا گیا. گرفتار افغان باشندے نے بھارت اور افغانستان کے ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا.

تفصیلات کے مطابق پاکستان پر معاشی یلغار کیلئے بھارت اور افغانستان نے گٹھ چوڑ کرلیا اور ممالک دونوں خیبرپختونخوا میں جعلی کرنسی کیلئے متحدک ہوگئے. پولیس کے مطابق نیٹ ورک صوبے اور قبائلی علاقوں میں کام کررہا ہے. نیٹ ورک کا سراغ لگاکر ایک افغان باشندے کو حراست میں لے لیا جس کے قبضے سے بڑی تعداد میں جعلی کرنسی بھی برآمد کرلی. افغان باشندہ این ڈی ایس سے رابطہ میں تھا. ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان نے انکشاف کیا ہے کہ جعلی کرنسی کے نیٹ ورک کے پیچھے بھارت اور افغانستان ہیں جو ملک کر پاکستان کو معاشی طور پر کمزور کرنا چاہتے ہیں. ذرائع کے مطابق ملزم نے مزید انکشافات کی بھی توقع کی جارہی ہے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top