عمران خان اورپرویزخٹک کے درمیان ایک گھنٹہ ون آن ون ملاقات

پشاور(قدرت روزنامہ09-جنوری-2016)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ اور سات وزراء نے الگ الگ ملاقاتیں کیں،جس میں عوامی منصوبوں اور صوبے میں جاری ترقیاتی کاموں سمیت سیاسی معاملات پرتبادلہ خیال کیاگیا.ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اوروزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پرویزخٹک کی ایک گھنٹہ تک ون آن ون ملاقات ہوئی.

جس میں پرویزخٹک نے عمران خان کوصوبے میں امن وامان کی صورتحال اور منصوبوں سے متعلق بریفنگ دی پرویز خٹک نے عمران خان کو ناراض ناظمین کے بارے میں بھی آگاہ کیا عمران خان نے پرویز خٹک کو ہدایت کی کہ عوامی منصوبوں پر خود توجہ دیں جبکہ عمران خان نے 7وزرا سے الگ الگ ملاقات کے دوران ان کو کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت کی ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top