سوات،گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 9افراد زخمی ،ہسپتال منتقل

سوات (آئی این پی ) سوات کے علاقے مٹہ آرکوٹ میں گیس سلنڈر پھٹنے سے نو افراد جھلس گئے .پیرکو پولیس کے مطابق سوات کے علاقے مٹہ آرکوٹ میں گھر میں رکھا گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں نو افراد جھلس گئے.

زخمیوں کو سول ہسپتال مٹہ منتقل کر دیا گیا.جہاں پرطبی امداد دی جاررہی ہے ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top