مردان ایکسائز دفتر میں پراسرار فائرنگ سے چوکیدارجان بحق

پشاور(قدرت روزنامہ06فروری2017)مردان ایکسائز دفتر میں پراسرار فائرنگ سے چوکیدارجان بحق ہوگیا ، تھانہ سٹی کے علاقہ بائی پاس روڈ پر ایکسائز کے ڈپٹی ڈائریکٹر کے دفترمیں تعینات شب قدر کے رہائشی چوکیدار محمد سلیمان ولد درے خان پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس سے وہ موت کے منہ میں چلاگیا مقتول کے چچامحمد امین ولد اجمیر خان نے اپنی رپورٹ میں پولیس کوبتایاہے کہ مقتول کی کسی سے دشمنی نہیں تھی پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثا ء کے حوالہ کردی گئی. فائرنگ کردی جس سے وہ موت کے منہ میں چلاگیا مقتول کے چچامحمد امین ولد اجمیر خان نے اپنی رپورٹ میں پولیس کوبتایاہے کہ مقتول کی کسی سے دشمنی نہیں تھی پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثا ء کے حوالہ کردی گئی.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top