بنوں کے علاقہ سدخیل میں پولیس اہلکاروں پر دستی بم سے حملہ

بنوں (قدرت روزنامہ05-جنوری-2016) بنوں کے علاقہ سدخیل میں پولیس اہلکاروں پر دستی بم سے حملہ ہوا ہے. نجی‌ٹی وی کے مطابق دستی ب حملہ میں سب انسپکٹر سمیت 2اہلکار زخمی ہوئے ہیں پولیس کے مطابق دو حملہ آووروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے.

.


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top