باجوڑ ایجنسی کے علاقے نیاز بانڈہ میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے کے نتیجے میں لیویز اہلکار شہید ہو گیا

46

باجوڑ ایجنسی (قدرت روزنامہ01-جنوری-2017)باجوڑ ایجنسی کے علاقے نیاز بانڈہ میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے کے نتیجے میں لیویز اہلکار شہید ہو گیا . ایکسپریس نیوز کے مطابق باجوٹ ایجنسی میں ماموند نیاز بانڈہ میں نامعلوم تخریب کاروں نے سڑک کنارے نصب بم کو اڑا دیا ، دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ دور دور تک اس کی آواز سنی گئی .

لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے کی زد میں آکر لیویز اہلکار شہید ہو گیا ہے تاہم علاقے کو گھیرے میں لیکر ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے . دھماکے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top