اپنی بیٹی کیساتھ ناجائز مراسم رکھنے والا شخص گرفتار کر لیا

سری نگر(قدرت روزنامہ31-دسمبر-2016) مقبوضہ کشمیر میں اپنی بیٹی کیساتھ ناجائز مراسم رکھنے والا شخص گرفتار کر لیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے پونچھ میں پولیس کی جانب سے ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے.

پولیس کا بتانا ہے کہ مذکورہ شخص اپنی بیٹی کو بچپن سے زیادتی کا نشانہ بناتا رہا. بیٹی کے جوان ہو جانے کے بعد بھی مذکورہ شخص کے اپنی بیٹی کیساتھ ناجائز مراسم رہے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top