مقوضہ کشمیر ، بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی ، ایک نوجوان شہید

پلوامہ میں نامعلوم مسلح افراد کی گھروں میں گھس کر فائرنگ ، خاتون ہلاک سرینگر (آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائیوں میں ایک نوجوان شہید ہو گیا. ضلع کپواڑہ کے علاقے مچھل میں تلاشی اور سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج نے فائرنگ کرتے ہوئے ایک نوجوان کو شہید کر دیا .

بھارتی فوج کا دعویٰ ہے کہ شہید ہونے والا نوجوان عسکریت پسند تھا . درین اثناء ایک اور واقعہ میں ضلع پلوامہ کے علاقہ نائبیا میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک خاتون کے گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے اسے ہلاک کر دیا ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top