دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی نے بھارتی حکمرانوں کو چیلنج کرتے ہوئے ایک بار پھر سری نگر میں یوم پاکستان کی تقریب کا اہتمام کرڈالا

سری نگر(قدرت روزنامہ24-مارچ-2017)دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی نے بھارتی حکمرانوں کو چیلنج کرتے ہوئے ایک بار پھر سری نگر میں یوم پاکستان کی تقریب کا اہتمام کرڈالااور ملی نغمے گا کر پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کیا.تفصیلات کے مطابق سری نگر میں یوم پاکستان کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا،تقریب کا اہتمام دختران ملت مقبوضہ کشمیرکی جانب سےکیا گیا .

تقریب میں شریک خواتین نے پاکستانی پرچم بلند کیےاورملی نغمے گائے .آسیہ اندرابی اس سے قبل بھی یوم پاکستان پر خصوصی تقریبات کا انعقاد کرچکی ہیں.)..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top