بھارتی فورسز کی چوتھے روز بھی جنگ بندی کی خلاف ورزی

17

سرینگر(قدرت روزنامہ02-جنوری-2017)مقبوضہ پونچھ کی جنگ بندی لکیر پربھارتی فوج نے مسلسل چوتھے رو ز بھی جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی جاری رکھتے ہوئے آزاد کشمیر کی شہری آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی. گزشتہ روز شاہ پوراورگونتریاں سیکٹروں میں بھارتی فوج نےخود کار ہتھیاروں کا استعمال کیاجس کے جواب میں پاک فوج نے بھی بھرپور فائرنگ کی.

گولہ باری کے تبادلہ میں لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے.تاہم اس دوران کسی طرح کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top