اگر تحریک انصاف نے اسلام آباد بندکیا تو اس عمل کا حصہ نہیں بنوں گا: پرویز خٹک

اسلام آباد(قدرت روزنامہ31-اکتوبر-2016)پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ اگر تحریک انصاف نے اسلام آباد بند کیا تو اس عمل کا حصہ نہیں بنوں گا. تفصیلات کے مطابق وزیراعلی خیبرپختونخواہ پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ وہ ہر صورت اسلام آباد پہنچہیں اور وہاں تب تک رہیں گے جب تک ان کے لیڈ انہیں وہاں ٹھہرنے کیلئے کہیں گے پرویز خٹک کا مزید کہنا تھا کہ ابھی تک اسلام آباد بند کرنے کا فیصلہ نہیں کیاگیا تاہم اگر تحریک انصاف نے اسلام آباد بند کیا تو اس عمل کا حصہ نہیں بنوں گا .

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top