نبیل گبول نے تحریک انصاف میں شمولیت کی خبروں کی تردید کر دی

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار31اکتوبر.2016ء) نبیل گبول نے تحریک انصاف میں شمولیت کی خبروں کی تردید کر دی ہے.

تفصیلات کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی نبیل گبول تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ پہنچے ہیں. اس موقع پر نبیل گبول نے کئی روز سے تحریک انصاف میں شمولیت کے حوالے سے چلنے والی خبروں پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ وہ حکومت کیخلاف تحریک میں عمران خان کا ساتھ دیں گے تاہم وہ تحریک انصاف میں شمولیت اختیار نہیں کررہے ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top