وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

pic_1470764215

اسلام آباد(قدرت روزنامہ31-اکتوبر-2016) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے. تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے 2 نومبر کے دھرنے کے دن قریب آنے کیساتھ ہی اسلام اسلام آباد میں حالت کشیدہ سے کشیدہ ہوتے چلے جارہے ہیں اس تمام صورتحال میں اسلام آباد کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے .

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top