پی ٹی آئی کے دھر نے میں ایسی خا تو ن کی شرکت کہ دیکھتے ہی ہر کوئی حیران رہ گیا ، یہ خا تو ن تھی کو ن ؟

30

اسلام آباد (قدرت روزنامہ31-اکتوبر-2016) وہیل چیئر پر سوار خاتون عمران خان کے دھرنے میں شرکت کے لئے بنی گالہ جا پہنچی . تفصیلات کے مطابق وہیل چیئر پر سوار 40 سالہ خاتون عمران خان سے اظہار یکجہتی کے لئے بنی گالہ میں دھرنے میں شرکت کے لئے جا پہنچی .

خاتون کو دیکھتے ہوئے ایم این اے اسد عمر نے انہیں خراج تحسین پیش کیا .معذور خاتون نے کہا کہ ملک میں ناانصافی ، مہنگائی ، بے روزگاری نے غریب عوام کو برا حال کر دیا ہے . ملک کے حکمران قوم کے خزانے لوٹ رہے ہیں اس ظلم کے خلاف ہم عمران خان کی اس تحریک کے ساتھ ہیں ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top