پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے تحریک انصاف کے دھرنے میں شرکت کیلئے پاکستان آنے کا اشارہ دے دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ31-اکتوبر-2016)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے تحریک انصاف کے دھرنے میں شرکت کیلئے پاکستان آنے کا اشارہ دے دیا ہے. تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی جانب سے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے اشارہ دیا گیا کہ اگر ان کی ضرور ت پڑی تو وہ ضرور پاکستان آئیں گے پاکستان عوامی تحریک تحریک اناف کے اسلام آباد دھرنے میں ضرور شرکت کرے گی .

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top