سیکورٹی فورسز کی شلینگ کے دوران نماز کا وقت ہوگیا اور پھر۔۔۔! حیرت انگیز صورتحال

16

ہارون آباد(قدرت روزنامہ31-اکتوبر-2016)پنجاب پولیس کی طرف سے ہارون آبادکے مقام پرتحریک انصاف کے کارکنوں پرشلینگ کاسلسلہ جاری رکھاہواتھاتواس وقت نمازکے لئے اذان ہوگئی جس کے بعد پی ٹی آئی کے کارکنوں نے احتجاج چھوڑکر نمازاداکی اوراس دوران پولیس والے بھی ان کے گردگھومتے رہے لیکن کارکنوں نے کسی کی پرواہ کیے بغیرنمازاداکی ..

.


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top