پنجاب پولیس رشوت لے کر بند راستے پار کرنے میں خود مدد فراہم کر رہی ہے: تحریک انصاف کے کارکنوں کا دعوی

pic_1470764215

اسلام آباد (قدرت روزنامہ31-اکتوبر-2016) تحریک انصاف کے کارکنوں نے دعوی کیا ہے کہ پنجاب پولیس رشوت لے کر بند راستے پار کرنے میں خود مدد فراہم کر رہی ہے. تفصیلات کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں سے تحریک انصاف کے کارکنوں کی بڑی تعداد عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ پہنچ چکی ہے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کچھ کارکنوں کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ پنجاب اسے اسلام آباد آنے والی تمام شاہراہوں پر رکائوٹیں ہونے کے باجود وہ باآسانی دارالحکومت پہنچ گئے .

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top