عمران خان کل دھرنا ریلی کی قیادت کرینگے یا نہیں ؟ جواری متحرک

فیصل آباد(قدرت روزنامہ01-نومبر-2016)عمران خان 2 نومبر کو بنی گالہ سے باہر نکل کر دھرنا ریلی کی قیادت کریں گے یا نہیں؟ شہریوں نے اس پر شرطیں لگالیں اور اب تک کروڑوں کا جوا¿ لگ چکا ہے. اس حوالے سے بکیوں نے ریٹ نکالے ہیں.

عمران خان کے باہر نکلنے اور اسلام آباد ھرنا ریلی کی قیادت کرنے کا ریٹ 70 پیسے جبکہ نہ نکلنے کا ریٹ 30 پیسے چل رہا ہے. بکیوںکا کہنا ہے کہ اس وقت کی صورت حال کے مطابق یہی زیادہ امکان ہے کہ حکومت عمران خان کو بنی گالہ سے باہر نہیں نکلنے دی جس پر زیادہ لوگ اسی پر شرط لگا رہے ہیں. بکیوں کی طرف سے دھرنا اور ڈرنا کے کوڈ استعمال ہورہے ہیں. بنی گالہ سے باہر آنے میں کامیابی کی صورت میں دھرنا اور نہ نکلنے کی صورت میں ”ڈرنا“ کا کوڈ استعمال ہورہا ہے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top