تحریک انصاف چھاگئی،وہ کام کردکھایا جو پاکستان کی تاریخ میں کوئی سیاسی جماعت نہیں کرسکی

27

اسلام آباد(قدرت روزنامہ01-نومبر-2016)تحریک انصاف چھاگئی،وہ کام کردکھایا جو پاکستان کی تاریخ میں کوئی سیاسی جماعت نہیں کرسکی، خیبرپختونخوا پر اٹک پل،فیصل آباد میں بھی راستے بند، مظفر گڑھ میں بھی پی ٹی آئی قافلوں کوروکنے کیلئے تیاریاں مکمل،پل چناب کو کسی بھی وقت بند کردیاجائے گا، کنٹینرز پہنچادیئے گئے،ملک بھر میں جگہ جگہ راستے بند کئے جارہے ہیں جبکہ عمران خان کی کال دو نومبر کی ہے جس میں اب بھی اکتیس تاریخ اور یکم نومبر دو دن باقی ہیں. پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایسا دیکھنے میں آرہاہے کہ کسی سیاسی جماعت کی احتجاج کی کال سے تین دن پہلے ہی پورے ملک کو حکومت خود ہی جام کررہی ہے، تحریک انصاف کے کارکنوں کی بڑی تعداد پورے ملک سے تین دن پہلے ہی نکل پڑی ہے جس کے باعث حکومت کیلئے اسلام آباد پہنچنے سے ان کارکنوں کو روکنا دوبھر ہوگیا ہے جس کی وجہ سے وقت سے قبل ہی ایسے اقدامات کئے جارہے ہیں جوکبھی پاکستان کی تاریخ میں کبھی دیکھنے میں نہیں آیا.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top