پولیس نے پی ٹی آئی رہنما عندلیب عباس کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ01-نومبر-2016) پی ٹی آئی رہنما عندلیب عباس کو پولیس نے گرفتار کر لیا. تفصیلات کے مطابق گرفتار کیا گیا ہے پولیس نے کورنگ روڈ پر آنسو گیس کی شیلنگ بھی کی جبکہ مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے لاٹھی چارج بھی کیا گیا یاد رہے کہ بنی گالہ کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے .

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top