پولیس نے پرویز خٹک کے قافلے سےکرین ڈرائیور سمیت 4 افراد کو گرفتار کیا، ذرائع وزارت داخلہ

اٹک (قدرت روزنامہ01-نومبر-2016) پولیس نے برہان انٹرچینج پر پرویز خٹک کے قافلے سےکرین ڈرائیور سمیت 4 افراد کو گرفتار کیا. وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق پرویز خٹک کے قافلے سےکرین ڈرائیور سمیت 4 افراد کو گرفتار کیا.

گرفتارافرادمیں کرین ڈرائیور شاہ رحمان، محکمہ فائر بریگیڈ کا افسر بخت منیر، محمدنواز اور فرمان اور فرمان علی شامل ہیں یاد رہے کہ کل شدید جھڑپوں کے بعد پرویز خٹک کی قیادت مین تحریک انصاف کا قافلہ برہان انٹر چینج پہنچا تھا انہوں نے رات وہی بسر کی تھی لیکن صبح سویرے آگے جانے کی کوشش میں دوبارہ شیلنگ کے نتیجے میں تحریک نصاف کے کارکن یپچھے ہٹ گئے اور چیرمین تحریک انصاف نے بھی انہیں واپس لوٹنے کی ہدایت کی ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top