روزانہ 56 گرام مغز اخروٹ کا استعمال ٹائپ ٹو ذیابیطس سے تحفظ فراہم کرتا ہے

pic_1484074198

اسلام آباد (قدرت روزنامہ17-فروری-2017) امریکی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ روزانہ 56 گرام مغز اخروٹ کا استعمال ٹائپ ٹو ذیابیطس سے تحفظ فراہم کرتا ہے.یونیورسٹی آف پنسلوینیاکے ماہرین کے مطابق دل اور خون کی شریانیں تنگ ہونے سے ٹائپ ٹو ذیابیطس کا مرض لاحق ہوسکتا ہے جس میں انسانی جسم مناسب مقدار میں ہارمون نہیں بناپاتا جب کہ اخروٹ میں فیٹی ایسڈز کی مقدار ، وٹامن ای اور فولیٹ جیسے اجزاء جسم میں کولیسٹرول کو جمع نہیں ہونے دیتے اور دوران خون کو بحال رکھتے ہیں.

یونیورسٹی کے ماہر پروفیسر کے مطابق اخروٹ صحت پر کئی لحاظ سے مثبت اثر ڈالتے ہیں اور خصوصاً دل کو صحت مند رکھتے ہیں. ایک مختصر مطالعہ میں ایسے..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top