زکام اور فلو سے بچنے کے لیے وٹامن ڈی استعمال کریں،سائنس دان

لندن (قدرت روزنامہ16فروری2017)سائنس دانوں نے کہا ہے کہ وٹامن ڈی کے سپلیمنٹ سے برطانیہ میں ہر سال 30 لاکھ لوگوں کو زکام اور فلو سے بچایا جا سکتا ہے.وٹامن ڈی صحت مند ہڈیوں کے لیے ضروری ہے، لیکن یہ مدافعتی نظام کی نشو و نما میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے.

برٹش میڈیکل جرنل میں شائع ہونے والی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ خوراک میں وٹامن ڈی کا اضافہ کرنا چاہیے.تاہم پبلک ہیلتھ انگلینڈ کے مطابق انفیکشن کے خلاف وٹامن ڈی کے موثر ہونے کے اعداد و شمار فیصلہ کن نہیں ہیں، البتہ اس نے بھی سپلیمنٹ کی تجویز دی ہے.وٹامن ڈی انفیکشن پر قابو پانے میں کتنا موثر ہے، اس سوال کا جواب حاصل کرنے کے لیے سائنس دانوں نے 11321 لوگوں پر کیے گئے 25 مختلف تجرباتی مطالعہ جات کا جائزہ لیا...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top