اگر آپ کو سونے میں مشکلات کا سامنا رہتا ہے اور ساری رات کروٹیں بدل بدل کر تنگ آجاتے ہیں تو

53

لندن(قدرت روزنامہ16فروری2017) اگر آپ کو سونے میں مشکلات کا سامنا رہتا ہے اور ساری رات کروٹیں بدل بدل کر تنگ آجاتے ہیں تو کوئی دوائی کھانے سے قبل ذیل میں بتائے گئے مشروب سے پرسکون نیند حاصل کرلیں. اجزاء ایک کپ دودھ(بادام دودھ بھی استعمال کیا جاسکتا ہے) ایک چائے کا چمچ شہد آدھا چائے کا چمچ وینیلا ایکسٹریکٹ آدھا چائے کا چمچ پیسی ہوئی دارچینی بنانے کا طریقہ تمام اجزاءکو ایک پین میں ڈال کر پانچ منٹ تک ہلکی آنچ پر پکائیں اور جب تمام چیزیں اچھی طرح یکجان ہوجائیں تو ٹھنڈا ہونے پر مگ میں ڈال کر نوش فرمائیں.

اوپر بتائی گئے چاروںاجزاءمیں ایسی خصوصیت ہے کہ ان کے استعمال سے آپ کاجسم پرسکون رہے گا اور ایسے ہارمونز کا اخراج ہوگا جو آپ کے لئے ازحدضروری ہیں اور جن کی وجہ سے آپ پرسکون نیند کا مزہ لے سکیں گے.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top