اگر آپ پیشاب کی انفیکشن کی وجہ سے پریشان ہیں تو ذیل میں بتائے ہوئے طریقے سے پھلوں سے یہ مشروب تیار کریں

لندن(قدرت روزنامہ16-فروری-2017)اگر آپ پیشاب کی انفیکشن کی وجہ سے پریشان ہیں تو ذیل میں بتائے ہوئے طریقے سے پھلوں سے یہ مشروب تیار کریں اور اپنی اس مشکل پر قابو پالیں. اجزا ایک کپ کرین بیریز دولیموں دو کپ تربوز آدھا کپ بلیوبیریز بنانے کا طریقہ ان تمام اجزاءکو اچھی طرح بلینڈ کریں اور ہر صبح خالی پیٹ پینے سے پیشا کی انفیکشن ٹھیک ہوجائے گی.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top